the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہماچل پردیش کے شملہ ضلع کے چوپال کے نزدیک ایک بس کے ٹونس ندی میں گرنے سے 44 افراد کی موقع پر ہی موت گئی ہے۔ اتراکھنڈ کے تیونی سے 56 مسافروں کو لے کر وکاس نگر جارہی بس تقریباً



گیارہ بجے ٹونس ندی میں گر گئی۔ نیروا کے ایک میڈیکل افسر نے بتایا کہ پولیس اور فائر بریگیڈ محکمہ کے افسر اور میڈیکل ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر راحت اور بچاؤ کا نام شروع کردیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.